ملک میں سونے کے نرخوں میں ایک بار پھر سے اضافہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کے نرخوں میں ایک بار پھر سے اضافہ دیکھا گیا ہے . آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے .


ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے،جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے پر ہے .
اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 83 ہزار 471جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 68 ہزار 182 روپے ہے .
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ 2 ہزار ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں