ڈیرہ اسماعیل خان میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں .
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد فائرنگ جاری رہنے کی اطلاعات ہیں .


پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں . ہلاکتوں کا خدشہ ہے .

. .

متعلقہ خبریں