سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے .
1100روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار400 روپے ہو گئی ہے .


10گرام سونے کی قیمت میں 943روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار813 روپے ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں