فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کے مطابق پولیس انہیں کہاں لے گئی یہ معلوم نہیں ،