سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی ہو گئی .
24 قیراط سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی .


آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈ ی میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالرز کمی ہوئی ہے جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1948 ڈالر ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں