بھارتی ائیر لائن کی کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بھارتی ائیر لائن انڈیگو ائیر نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ کی .
ترجمان سی اے اے کے مطابق طیارے نے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر کراچی لینڈ کیا .


جدہ سے اڑنے والے جہاز میں بھارتی خاتون مسافر جوہرہ بی کا معائنہ کیاگیا،جو مردہ پائی گئی .
طیارہ مردہ خاتون کو لے کر 6 بج کر 15 منٹ پر بھارت میں میں اپنی منزل حیدر آباد دکن کی طرف روانہ ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں