سارہ اور فلک نے اپنے متوقع بچے کا کمرہ کس طرح سجایا؟ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے سجائے جانے والے کمرے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو آفیشلی شیئر کرایا ہے اور کیپشن میں ’ Arriving soon INSHALLAH!’ لکھا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور فلک نے بہت محت سے اپنے ہونے والے بچے کا کمرہ سجایا ہے جس میں ایک بچے کی ضرورت کی ہر شے موجود ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلک اور سارہ نے اپنے بچے کے لئے کمرے میں ایک خوبصورت کوٹ بھی رکھا ہے جبکہ الگ الگ طرح کی پرام سیٹ بھی کمرے میں موجود ہیں۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے اپنے بچے کے سردی اور گرمی کے موسم کے لحاظ سے کپڑے بھی تیار کرلئے ہیں جنہیں ایک الماری میں بالترتیب سجایا گیا ہے۔

Recent Posts

قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور،آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) قرض لے کر گندم اگانے والے مقروض کسان بہترین فصل ادھار پر…

2 mins ago

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں…

11 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور…

18 mins ago

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید…

23 mins ago

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)طورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان…

32 mins ago

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

4 hours ago