سارہ اور فلک نے اپنے متوقع بچے کا کمرہ کس طرح سجایا؟ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے سجائے جانے والے کمرے کی ویڈیو شیئر کی ہے . گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو آفیشلی شیئر کرایا ہے اور کیپشن میں ’ Arriving soon INSHALLAH!’ لکھا ہے .

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور فلک نے بہت محت سے اپنے ہونے والے بچے کا کمرہ سجایا ہے جس میں ایک بچے کی ضرورت کی ہر شے موجود ہے . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلک اور سارہ نے اپنے بچے کے لئے کمرے میں ایک خوبصورت کوٹ بھی رکھا ہے جبکہ الگ الگ طرح کی پرام سیٹ بھی کمرے میں موجود ہیں .   اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے اپنے بچے کے سردی اور گرمی کے موسم کے لحاظ سے کپڑے بھی تیار کرلئے ہیں جنہیں ایک الماری میں بالترتیب سجایا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں