تیاری کر لیں !!! آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلا ع دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں ۔مغربی لہر بھی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر موجود ہے۔

پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی سندھ میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھاجبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع کی گئی تھی تاہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش ہو سکتی ہے۔اسی طرح جمعرات کے روز بالائی پنجاب،وسطی خیبرپختونخوا،بالائی/جنوب مشرقی سندھ،اسلا م آباد، مشرقی بلوچستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ بروز سوموار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خطۂ پوٹھو ہار اوروسطی خیبر پختو نخوا میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

Recent Posts

گڈانی میں فائرنگ اور چوریاں معمول بن گئیں، سیاحوں کو لوٹنے کا سلسلہ نہ رک سکا

گڈانی(قدرت روزنامہ)گڈانی ہوائی فائرنگ اور چوریاں روز کا معمول بن گئیں جیٹی اور ساحل پر…

2 mins ago

گوادر میں باڑ لگائیں یا دیوار چین بنائیں، یہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا، صبغت عبدالحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ سیاسی جہد کار صبغت عبدالحق بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ…

10 mins ago

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

8 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

9 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

9 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

9 hours ago