بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدھ کی شام کو زور دار دھماکہ ہوا۔

دھماکہ سریاب روڈ کے علاقے میں ہوا۔ دھماکے کے ذریعے سریاب روڈ پر گشت میں مصروف پولیس کے ایگل اسکواڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم آخری اطلاعات تک دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Recent Posts

25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے ٹیکس کے لیے…

6 mins ago

عارف علوی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی،…

18 mins ago

لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) سیف سٹی نے حادثے کا رنگ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کی…

33 mins ago

حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول…

33 mins ago

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پشاور (قدرت روزنامہ )پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ…

36 mins ago

10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان…

41 mins ago