بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ . تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدھ کی شام کو زور دار دھماکہ ہوا .

دھماکہ سریاب روڈ کے علاقے میں ہوا . دھماکے کے ذریعے سریاب روڈ پر گشت میں مصروف پولیس کے ایگل اسکواڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم آخری اطلاعات تک دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا . . .

متعلقہ خبریں