قاسم خان سوری کے کاغذات نامزدگی این اے 263 کوئٹہ ٹو سے جمع
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)آج قاسم خان سوری کےکاغذات نامزدگی این اے 263 کوئٹہ ٹو سے ائی ایل ایف کے وکلا عمران علوی ایڈوکیٹ گل اکبر دمڑ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں نور خان خلجی ، سردار خادم حسین وردگ ، عبدلباری بڑیچ , اکرم ترین ،اسد خان اچکزئی ، نیاز ملاخیل و دیگر کی موجودگی میں جمع کرا دیے گئے