کراچی میں آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان


کراچی(قدرت روزنامہ) آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی آج بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے زیراثر ہے، ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر (14 ناٹیکل مائیل) فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں۔
دن بھر خنک ہوائیں چلنے اور رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہیں۔ کراچی میں آج صبح کم سے کم پارہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شہر کی فضاوں پر ہلکی دھند بھی چھائی رہی، حد نگاہ کم ہوکر 4 کلومیٹر رہ گئی تھی۔

Recent Posts

گورنر وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر وفاق سے بجلی کے بقایاجات لیں، بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل…

3 mins ago

میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے…

24 mins ago

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہورـ(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس…

28 mins ago

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

2 hours ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

2 hours ago

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ اربوں روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے…

2 hours ago