کراچی: پی پی امیدوار گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گئے


کراچی(قدرت روزنامہ) لیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اور سابق رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری گدھا گاڑی پر کاغذات جمع کرانے پہنچ گئے۔ جاوید ناگوری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106 سے کاغذات جمع کرائیں گے۔
الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔
اتوار کی چھٹی کے باوجود ملک بھر میں تمام ریٹرننگ، اسسٹنٹ افسران اور عملہ آر او آفس میں حاضر رہے۔ اس موقع پر ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے۔

Recent Posts

حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت…

1 min ago

بھارت میں 600 سال قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں نے احمد آباد میں ایک تاریخی درگاہ…

13 mins ago

آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا…

15 mins ago

مفت طبی سہولیات؛ پنجاب میں کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح…

23 mins ago

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر…

32 mins ago

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ’ آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن' آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے…

32 mins ago