ہانیہ عامر کے دلچسپ کیپشن نے مداحوں کو کمنٹ کرنے پر مجبور کردیا

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ وائرل کیپشن لکھا ہے جس پر مداح کمنٹ کرنے پر مجبور نظر آ رہے ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر اکثر اوقات تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور اُن کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنا نظر آ تا ہے، ہانیہ عامر کے بچکانہ رویئے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اُنہیں خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے مگر اُن کی ہر آنے والی پوسٹ سے یہ بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اُنہیں تنقید سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا ہے۔

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 4.3 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نئی نئی تصاویر، ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں مگر اپنی پوسٹس پر زیادہ کیپشنز نہیں لکھتی ہیں۔

ہانیہ عامر کی جانب سے اپنی نئی تصویر کے کیپشن پر ایک وائرل ڈائیلاگ کا کا پہلا حصہ ’ تم تھینکس بھی بول سکتے تھے‘ لکھا گیا ہے جسے سُن سُن کر انٹر نیٹ صارفین کو یہ وائرل ڈائیلاگ خوب رٹا ہوا ہے اور اب وہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کے جواب میں وہی ڈائیلاگ مکمل کرتے ہوئے دہرا رہے ہیں۔

Recent Posts

خوشی ہے کہ ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کی، نیوزی لینڈ کوچ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے کوچ گیری سٹیڈ نے کہا کہ انہیں اس فخر…

1 min ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا…

7 mins ago

تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متنازع خبروں کی زینت بننے والے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن…

11 mins ago

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ…

12 mins ago

بابراعظم کو قومی ٹیم کا کب تک کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس میں بول پڑے

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہاہے کہ بابراعظم کا فیصلہ…

16 mins ago

لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش…

40 mins ago