پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کاغذات مسترد ہونے پر الیکشن سے باہر

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن سے باہر ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے اعجاز چودھری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف مونس الہٰی کی درخواست بھی مسترد کردی تھی اور آر او اور ایپلٹ ٹربیونل کا کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

Recent Posts

کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت…

5 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی اور نان کی متفقہ قیمت کے تعین کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو روٹی…

10 mins ago

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن…

14 mins ago

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، بلوچستان میں آج سے بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ…

17 mins ago

فلم میں بابر اعظم کو ‘ناکام بھائی’ کا کردار دوں گی، نتاشا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ اپنی…

17 mins ago

ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ایک اور اداکارہ کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں…

23 mins ago