قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے لیے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کو 10 اور ایم کیو ایم کو 4 نشستیں دے دی گئی ہیں۔
پیپلز پارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی، شاہدہ رحمانی، شہلا رضا، مہتاب راشدی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔پیپلز پارٹی کی مسرت مہیسر، مہرین رزاق بھٹو،شازیہ ثوبیہ اور ناز بلوچ بھی منتخب ہوئی ہیں۔
دوسری جانب ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق، نگہت شکیل، سبین غوری اور رعنا انصار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔

Recent Posts

پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے…

2 mins ago

بشریٰ بی بی کی جیل میں حفاظت ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے…

6 mins ago

9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پولیس نے آج 9 مئی کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی…

11 mins ago

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

اتر پردیش(قدرت روزنامہ)بھارت کے مسلمان گورنر عارف محمد خان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے…

18 mins ago

پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کے بعد ایک اور اہم عہدے پر غیر ملکی کو بھرتی کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے۔…

18 mins ago

9 مئی2023 کے پر تشدد واقعات کو ایک سال مکمل ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ )9 مئی 2023 کے پر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا…

24 mins ago