وزیراعلی سندھ کا انتخاب کل ہوگا


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا جبکہ قائد ایوان کےلیے کاغذات نامزدگی آج جمع ہونگے . پیپلزپارٹی کےمرادعلی شاہ قائد ایوان کےامیدوار ہیں .

متحدہ قومی موومنٹ نے بھی مرادعلی شاہ کےمدمقابل امیدوار لانےکا فیصلہ کرلیا . سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے ایم کیو ایم کے امیدوار علی خورشیدی ہیں .
علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں . وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کےپارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں