پنجاب اسمبلی میں شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت

لاہور(قدرت روزنامہ )پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن نرگس فیض ملک کے پوائنٹ آف آرڈر پر سپیکر نے شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت کرا دی ۔پنجاب اسمبلی کے 3ماہ کے بجٹ کی منظوری کے لیے بلائے گئے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نرگس فیض ملک نے پوائینٹ آف آرڈر پر کھڑے ہو کرکہا کہ پاکستانی سر زمین کی حفاظت کرتے ہوئے ہمارے جن فوجی افسران اور جوانوں نے شہادت کی منزل پائی ہے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ایوان میں دعا کروائی جائے جس پر سپیکر نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں شہدائے شمالی وزیر ستان کیلیے دعا کروائی ۔

Recent Posts

کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی ناصر اللہ دم توڑ گئے

گزشتہ دنوں میرپور ماتھیلو کے مقامی صحافی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی…

17 mins ago

بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا کل سے صوبے میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کل سے بلوچستان بھر کی شاہراہیں بلاک کردیں گے، ٹرانسپورٹرز اتحاد کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ٹرانسپورٹرز…

26 mins ago

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پنجاب سے آنیوالا مرغی کا 600 کلو مضر صحت گوشت پکڑا گیا

قمر زمان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے ساتھ کارروائی…

39 mins ago

استعال شدہ کاروں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ کیوں؟ انڈس موٹر کمپنی کا انکشاف

حکومت کو استعمال شدہ کاروں کی درآمدات کو روکنے کے لیے اقدامات کی تجویز دی…

47 mins ago

سینیٹ میں پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں میں گرما گرمی

ملک میں فسطائیت کی ایک لہر ہے، سینیٹر شبلی فراز، سی ڈی اے نے کل…

59 mins ago

ایس آئی ایف سی کا اجلاس 25 مئی کو طلب، وزیر اعلیٰ کے پی کو دعوت نہیں دی گئی

اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کے حوالے سے منصوبوں کی منظوری دی جائے گی اسلام…

1 hour ago