سعودی عرب میں بھیک مانگنے والے گرفتار،تعلق کس ملک سے ہے؟

باحہ (قدرت روزنامہ)پولیس نے شہر میں متعدد گداگروں کو گرفتار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مختلف پبلک مقامات اور مساجد میں گداگروں کی گرفتاری سے پہلے نگرانی کی گئی۔محکمہ امن عامہ نے گرفتار شدگان کی ویڈیو ایکس پر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ ٹریفک سگنل کے قریب گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے گداگری کرنے والے یمنی کو گرفتار کیا ہے۔اسی طرح دکانوں کے سامنے کھڑے ہونے والے ایک سعودی شہری کو جبکہ نمازیوں اور راہ گیروں سے مانگنے والے یمنی کو گرفتار کیا گیا ہے۔گداگر معاشرے کے لیے انتہائی مضر ہیں جبکہ ان میں سے بیش تر ضرورت مند نہیں ہوتے۔

Recent Posts

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں…

26 mins ago

پی سی بی محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ…

41 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل…

51 mins ago

انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا؟ جاوید لطیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس…

60 mins ago

ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی ادھوری رہ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم…

1 hour ago

9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے…

2 hours ago