مذہبی عقیدے پر سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی، سارہ علی خان


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنے مذہبی عقائد سے متعلق پوچھے گئے سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کھانے پینے اور کپڑوں کا انتخاب ان کے ذاتی فیصلے ہیں اور اس پر انہیں کسی سے معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
سارہ علی خان نے کہا کہ وہ سیکولر ملک کی ایک سیکولر فیملی سے تعلق رکھتی ہیں اور غیر ضروری معاملات پر رائے دینے سے خاموش رہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کوئی کام غلط لگے تو وہ اس کے خلاف اپنی آواز اٹھانا ضروری سمجھتی ہیں۔

Recent Posts

لاپتا افراد کمیشن نے کیسز کی تعداد کم دکھائی، ایچ آر سی پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہیومن رائٹس کمیشن اف پاکستان نے کہا ہے کہ جولائی 2023 میں قومی…

3 mins ago

ڈیڑھ سالہ بچی کے ہمراہ خودکشی کرنیوالی حاملہ خاتون کی دردناک کہانی سامنے آگئی، 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) 2روز قبل بشریٰ صغیر نامی حاملہ خاتون نے ڈیڑھ سالہ بچی کے…

14 mins ago

پی ٹی آئی نے شیر افضل کو پارٹی واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی…

19 mins ago

سکولوں میں 9 مئی کو یوم سیاہ منانے کا نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کےتعلیمی اداروں میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پرمنانے کانوٹیفیکیشن جاری…

24 mins ago

مجھے انہوں نےپارٹی سے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے: علی زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط…

30 mins ago

پنجاب میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ہونگے،( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاہدہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن ) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین پنجاب میں بلدیاتی…

39 mins ago