گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکار گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم ’شیوسینا‘ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے اداکار کو شمالی وسطی ممبئی سے لوک سبھا کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
گووندا نے 2009 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

Recent Posts

9 مئی کو بغاوت، ملک و فوج میں تقسیم کی کوشش کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات…

34 mins ago

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں…

1 hour ago

پی سی بی محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ…

1 hour ago

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل…

2 hours ago

انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا؟ جاوید لطیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس…

2 hours ago

ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی ادھوری رہ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم…

2 hours ago