پاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

Recent Posts

میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟

نیویارک(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 کا میلہ سج…

5 mins ago

دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو بنانے پر بھارتی میڈیا کے کیمرے…

14 mins ago

فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز

کراچی(قدرت روزنامہ) فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا…

22 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت…

47 mins ago

ملک بھر میں آج وکلاءکی ہڑتال،لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت،وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر بھی پابندی

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور میں وکلاءپر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف بار ایسوسی ایشنز…

52 mins ago

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد…

55 mins ago