سعودی عرب میں تعینات نئے پاکستانی سفیر نے شہزادہ محمد بن سلمان کوسفارتی اسناد پیش کردیں

جدہ (قدرت روزنامہ )سعودی عرب میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے نئے تعینات سفیروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جہاں پاکستان کے سفیر سمیت دیگر ممالک کے سفیروں نے سعودی ولی عہد کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تقریب کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے دوسرے ممالک کے سفیروں کے ساتھ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔شہزادہ محمد بن سلمان نے سفیروں کو خوش آمدید کہا اور بطور سفیر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Recent Posts

انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘…

12 mins ago

چمن پریس کلب کو نذر آتش کرنے کی دھمکیاں اور پولیس رویہ قابل مذمت ہے، صحافی

چمن(قدرت روزنامہ)چمن پریس کلب کو پولیس اور لغڑی اتحاد کی باہمی اتفاق سے بند کر…

18 mins ago

ذاتی فائدے کیلئے ججز کی ریٹائرمنٹ میں توسیع کی مخالفت کریں گے، وکلا تنظیمیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان بار کونسل، بلوچستان ہائی کورٹ اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے…

23 mins ago

جھالاوان عوامی پینل نے جمعیت علما اسلام کے 9 مئی کی ہڑتال کی حمایت کردی

خضدار(قدرت روزنامہ)جھالاوان عوامی پینل نے 3مئی کے سانحے کیخلاف 9مئی کو جمعیت علمائے اسلام کے…

28 mins ago

صدر مملکت آصف زرداری کا دورہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہوگا، وزیراعلیٰ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے تین…

31 mins ago

میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا

قلات(قدرت روزنامہ)میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر…

46 mins ago