اداکارہ اننیا پاندے نے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات پر آخر کار خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک حالیہ انٹرویو میں ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کے صرف دوست نہیں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر شہ سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔ دونوں نے اس حوالے سے پہلے کبھی بھی کھل کر اس کی تصدیق نہیں کی۔ تاہم دونوں کا عوامی مقامات پر نظر آنا اور انٹرویوز میں متعدد بار اس کا اقرار کرنا ان کی رومانوی ملاقاتوں کا واضح ثبوت ہے۔

حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ساتھ ٹاک شو نو فلٹر نیہا میں گفتگو کے دوران جب اننیا سے ادیتیا سے تعلق کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ وہ اور ادیتیا صرف دوست ہیں اور آپس میں بات چیت کرتے ہیں، تاہم پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ ہم صرف دوست ہیں۔

Recent Posts

وفاقی وزیر احسن اقبال کی بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ…

1 min ago

آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی پی ایل ' سن رائزرز حیدر آباد کے بیٹرز نے لکھنو…

7 mins ago

انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘…

19 mins ago

چمن پریس کلب کو نذر آتش کرنے کی دھمکیاں اور پولیس رویہ قابل مذمت ہے، صحافی

چمن(قدرت روزنامہ)چمن پریس کلب کو پولیس اور لغڑی اتحاد کی باہمی اتفاق سے بند کر…

25 mins ago

ذاتی فائدے کیلئے ججز کی ریٹائرمنٹ میں توسیع کی مخالفت کریں گے، وکلا تنظیمیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان بار کونسل، بلوچستان ہائی کورٹ اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے…

30 mins ago

جھالاوان عوامی پینل نے جمعیت علما اسلام کے 9 مئی کی ہڑتال کی حمایت کردی

خضدار(قدرت روزنامہ)جھالاوان عوامی پینل نے 3مئی کے سانحے کیخلاف 9مئی کو جمعیت علمائے اسلام کے…

36 mins ago