مشہور ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی چائلڈ سٹار ’حریم‘ اب کیسی دِکھتی ہے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی تاریخ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ننھی منی اداکارہ سارہ کاشف اب ننھی نہیں رہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سارا کاشف نے 13 سال قبل نشر ہونے والے ڈرامے ’ہمسفر‘ میں بطور چائلڈ سٹار کام کیا تھا، اس ڈرامے میں اداکارہ کا نام ’حریم‘ تھا۔

سارہ کاشف کی حالیہ تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں اُنہیں نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سارہ کاشف اب خود مرکزی کردار ادا کرنے کے قابل ہو گئی ہیں۔

’ہمسفر‘ میں معصوم سی نظر آنے والی ’حریم‘ یعنی سارہ کاشف نئی تصویروں میں کسی ٹاپ کلاس ماڈل سے کم نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

44 mins ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

47 mins ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

1 hour ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

2 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

2 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

2 hours ago