شوبز کیریئر میں لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہوئیں لیکن محنت نہیں چھوڑی، اکشے کمار


ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی سپر اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ شوبز کیریئر میں ان کی 16 فلمیں لگاتار فلاپ ہوئیں لیکن انہوں نے محنت نہیں چھوڑی۔ اپنی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ محنت کرتے ہیں لیکن باکس آفس پر کامیابی ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
اداکار نے انکشاف کیا کہ ایک دور میں ان کی 16 فلمیں لگاتار فلاپ ہوئی تھیں لیکن وہ اس وقت بھی جم کر کام کرتے رہے اور اب بھی کام کررہے ہیں۔
اکشے کمار کا کہنا تھا کہ وہ ہر قسم کی فلمیں بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور کسی ایک طرز کی فلموں میں محدود نہیں رہنا چاہتے، چاہے کامیابی ہو یا ناکامی ہو۔

Recent Posts

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کوتیار

کراچی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ چمپیئنز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے…

2 mins ago

فاٹا انضمام کے معاملے پر امریکی افسر میرے گھر آیا، مولانا فضل الرحمان کا جلسے میں دعویٰ

پشاور(قدرت روزنامہ)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب فاٹا…

11 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

6 hours ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

6 hours ago

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3پٹیشنز دائر کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…

6 hours ago

170 والا سکور اب نہیں چلتا، یونس خان نے قومی ٹیم کو سب سے اہم مشورہ دے دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا…

7 hours ago