مکہ مکرمہ میں محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات، ہزاروں بھکاری گرفتار

مکہ المکرمہ (قدرت روزنامہ ) سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا .
ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ محمد البسامی کے مطابق مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات پر محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں .

رمضان المبارک میں سیکیورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے . محمد البسامی کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گداگر بڑی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ جاتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں