چمن کیپٹن عبدالخالق کا نوٹیفکیشن معطل 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن ھو گا ۔الیکشن کمیشن


چمن کیپٹن عبدالخالق کا نوٹیفکیشن معطل 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن ھو گا ۔الیکشن کمیشن
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی اب بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر نہیں رہے
چمن کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 کے ان پولینگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولینگ ہوگی- الیکشن کمیشن
56- بوائز ہائی سکول حاجی حبیب خان (میل)
57- سول ڈسپنسری حاجی حبیب خان (فیمیل)
61- بوائز پرائمری سکول شادی خان (فیمیل)
62-سول ڈسپنسری کلی کجیرخان (میل)
79-بوائز پرائمری سکول رنگین (فی میل)
89-بوائز ہائی سکول مردہ کاریز (فی میل)
90-بوائز ہائی سکول مردہ کاریز (میل)
91-بوائز پرائمری سکول تاج محمد کمبائنڈ
95-بوائز ہائی سکول پرانا چمن کمبائنڈ
106-بوائز پرائمری سکول فتح محمد کمبائنڈ
129-بوائز پرائمری سکول کلی خدای رحیم پنکی کمبائنڈ
130- بوائز پرائمری سکول کلی خلیل جان کمبائنڈ
#نوٹ- 8 فروری کو ان بارہ پولینگ اسٹیشنز میں اصغر خان نے 7656 کیپٹن عبدالخالق نے 7110 اور اباسین خان نے 493 ووٹ حاصل کیے تھے
اب عوام فیصلہ کریں دھاندلی کس کے ساتھ ہوئی ہے