پروگرام میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے بھی شرکت کی اور یہ کہہ کر نیا پنڈورا باکس کھو ل دیا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کےسینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں سینیٹ الیکشن ہورہے ہیں کے پی میں کیوں تاخیر کا شکار ہوئے، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم نہیں کرسکتا، خیبرپختونخوا اپنی مرضی کا چیف سیکرٹری مانگ رہا ہے وفاق کو دینے میں کیا مسئلہ ہے،اپوزیشن کی جماعتیں مل کر عید کے بعد تحریک شروع کرنے جارہی ہیں .
انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا .
متعلقہ خبریں