سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے . ماری پیٹرولیم کے مطابق کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، گیس کا کنواں 100فیصد ماری پیٹرولیم کی ملکیت ہے .

ماری پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں