متحدہ عرب امارات میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی، لاکھوں ڈالر کا آرڈر مل گیا


متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی، پاکستانی کمپنی کو 40 لاکھ ڈالر کا گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا۔
اماراتی کمپنی نے پاکستانی کمپنی کو 40 لاکھ ڈالر کا منجمد گوشت (frozen meat) یو اے ای کو برآمد کرنے کا آرڈر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دی اورگینک میٹ لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط آگاہ کردیا ہے۔

پاکستانی کمپنی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی مارکیٹ کے لیے ہونے والا یہ معاہدہ پاکستانی گوشت کے معیاری ہونے کا ثبوت ہے۔ پاکستانی کمپنی کو یو اے ای سے دوسری مرتبہ 40 لاکھ ڈالر کا منجمد گوشت برآمد کرنے کا آرڈر ملا ہے۔

Recent Posts

پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں…

6 mins ago

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین تلے آ کر جاں بحق

ملتان (قدرت روزنامہ )ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے…

12 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے 30اپریل کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے 30اپریل کی…

15 mins ago

لاہور: عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی مظاہرین گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کے احتجاج پر پولیس کے تشدد اور لاٹھی چارج کے…

16 mins ago

سانحہ 9مئی ،حکومت کا اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ ، کل اہم اعلان متوقع

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو دی…

23 mins ago

9 مئی اور 1971 کے واقعات میں واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے، عمران خان

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے…

35 mins ago