ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حامد میر کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے اور قتل کی تحقیقات کے لیے قائم شدہ جے آئی ٹی کو معاملے سے متعلق حقائق، ڈیٹا و رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت درخواست گزار کو جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کی تشکیل میں معاونت کی اجازت دے۔ عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

Recent Posts

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت…

3 mins ago

ملک بھر میں آج وکلاءکی ہڑتال،لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت،وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر بھی پابندی

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور میں وکلاءپر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف بار ایسوسی ایشنز…

8 mins ago

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد…

11 mins ago

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ برسوں بعد سامنے آگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی…

11 mins ago

لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات دینے کی تقریبات کا انعقاد

لاہور(قدرت روزنامہ )پاک آرمی کی لاہور اور پشاور کور میں تقریبات کا انعقاد ہوا جن…

14 mins ago

پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ، لاہور سے پہلی پرواز کتنے عازمین کو لیکر روانہ ہوئی؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،لاہور سے پہلی…

17 mins ago