اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔

اسی حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ زرنش خان نے شرکت کی اور میزبان ندا یاسر نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔انہوں نے بتایا کہ جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے لیموں اور چینی سے سکرب کرتی ہوں اگر چینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائے تو اور بھی بہتر ہے، اس کے علاوہ جلد پر کیسٹر آئل بھی لگانا چاہیے۔

بالوں کی خوبصورت اور نشونما کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ دہی اور انڈے کے پیسٹ کے فوائد سے تو سب ہی واقف ہیں، تو کسی چیز کو اتنا مت سوچیں یہ چیزیں گھر میں ہپی موجود ہوتی ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی…

56 mins ago

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول…

1 hour ago

مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن قومی اسمبلی شذرامنصب اورسابق ایم…

2 hours ago

لاہور میں آندھی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، آج رات کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کے بعد آندھی…

2 hours ago

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34…

2 hours ago

سندھ کے مختلف اضلاع میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوز

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کے مختلف اضلاع میں آج پارہ 50 ڈگری سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ…

2 hours ago