پولیس کا کہنا تھا کہ گھر میں موجود 2 بھائی اور چچا سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا . پولیس نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 بھائی اور چچا سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے .
ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پر لانچر سے حملہ کیا .
متعلقہ خبریں