بلوچستان بھر میں نان کسٹم پیڈ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا حکم
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نان کسٹم پیڈ اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم۔ کارروائی آئی جی پولیس کے احکامات پر ہوگی۔ آئی جی پولیس کی جانب سے بلوچستان بھر کے ڈی آئی جیز اور ایس پیز کو لیٹر لکھ کر ایک ہفتے میں کارروائی کرکے رپورٹ دینے کا کہا گیا ہے۔