افغانستان سے مال مویشی پاکستان لانے کی اجازت، قیمتیں سستی ہونے کی امید
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قربانی کے چھوٹے جانور سستے ہونے کی امید۔ افغانستان سے ہزاروں کی تعداد میں مال مویشیوں کو پاکستان لانےکی اجازت دے دی گئی ، یہ جانور بلوچستان کی مختلف منڈیوں میں فروخت ہوں گے۔