عازمین حج کی مزدلفہ میں شب بسری کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عازمینِ حج عرفات سے وقوفِ عرفہ کے بعد منیٰ منتقل ہونے سے قبل سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پرعمل کرتے ہوے مزدلفہ میں رات گزارتے ہیں، اور مزدلفہ سے ہی کنکریاں جمع کرتے ہیں، تاکہ جمرات پریہ فرض بھی نبھا سکیں . عازمیںِ حج کی مزدلفہ میں شب گزاری کی چند تصویری جھلکیاں: .

.

متعلقہ خبریں