ایمن خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں . ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے .

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی . اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن . واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں