مانجھی پور،نہر میں نہاتے ہوئے 9 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق


مانجھی پور(قدرت روزنامہ)مانجھی پور کے قریب گوٹھ شمس الحق کھوسہ کے رہائشی 9 سالہ عمران ولد نصیب اللہ کھوسہ مانجھوٹی شاخ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا نہر میں تلاش کے بعد بچے کو نکال لیا گیا جو کہ جابحق ہو چکا تھا ۔