ٹرانسپورٹرز کا چالان اور موٹروے پولیس کے رویہ کیخلاف لکپاس کے مقام پر احتجاج

بولان(قدرت روزنامہ)موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڈی کو ایک ہزار چالان کرنے اور ناروا رویہ پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لکپاس کے مقام پر احتجاج شاہراہ عام ٹریفک کیلئے بندکر دی . ٹرانسپورٹرز نے سٹرک پر گاڑیاں کھڑی کر کےمو ٹر وے پولیس کے خلاف نعرہ بازی بھی کی .

. .

متعلقہ خبریں