کوئٹہ میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان اسٹیٹ بینک نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںتین دن بینک بند رہیں گے، پیرکوبینکس کاعملہ کام پرآئےگالیکن پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملک بھرمیں ہفتے سے پیر3 روزتک بینک بندرہیں گے،پیرکونئے مالی سال کے پہلے روزبینکوں کی چھٹی ہوگی۔ترجمان اسٹیٹ بینک کا مزیدکہنا ہے کہ پیرکوبینکس کاعملہ کام پرآئےگالیکن پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔