16اضلاع میں انسدادپولیو مہم کا 98 فیصد ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے . مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین پلانے کاہدف مقرر تھا . حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں . سات روزہ پولیو سے بچاﺅ مہم کا آج آخری روز تھا .
متعلقہ خبریں