پنجگور میں کئی روز سے موبائل سروس اور پی ٹی سی ایل انٹر نیٹ معطل
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور میں موبائل نیٹ ورک اور پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس معطل، پنجگور میں کئی روز سے موبائل فون سروس اور پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس معطل ہے، پنجگور میں موبائل ڈیٹا گزشتہ ڈھائی سال سے بند ہے جبکہ گزشتہ کچھ روز سے موبائل فون سروس اور پی ٹی سی ایل کی نیٹ سروس بھی معطل ہے۔