عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ، ادارے متحرک ہوگئے

(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا، پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان ہراسگی کیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کیلئے پیکا ایکٹ کے تحت لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا ہے، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو سات سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ ریمبو اور عائشہ نے مرضی کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرضی سے ویڈیوز بنوانا اور پھر اسے سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ریمبو کی قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کی پیکا ایکٹ کے تحت سات سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

Recent Posts

برطانیہ: 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے 24 ملزمان کو 30 سال تک قید کی سزا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 24 افراد…

6 mins ago

باجوڑ؛ کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق ،5افراد زخمی

باجوڑ(قدرت روزنامہ)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق…

9 mins ago

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا مکان ، باجوڑ میں باغات تباہ ہو گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا…

13 mins ago

حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علماء نے فتویٰ جاری کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی سینئیر علماء کونسل نے آنے والے سیزن میں حج…

21 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی نمائش، شعیب اختر کا ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی…

23 mins ago