بلوچستان کے مرض کا علاج حاذق حکیم کی بجائے عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے، امان اللہ کنرانی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات 5 ستمبر 2024 کو بعد دوپہر اپنی پریس کانفرنس میں 76سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی آئی ایس پی آر ڈی جی نے ک±ھل کر بلوچستان کے مسائل کی نشاندہی و ادراک کسی لگی لپٹی کے بغیرج±رات سے کیامگربلوچستان کے مرض کی د±رست تشخیص کے باوجود علاج کسی حاذق حکیم کی بجائے عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں دےدی گئی ہے جن کے ہاتھ مریض کے نبض کی بجائے اس کی جیب و گردن پر ہے۔