سارہ اور فلک کی ننھی پری کو شوبز ستاروں نےکون سے مہنگے تحفے دئیے؟

(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان کے ہاں گزشتہ ہفتے جمعے کے روز ایک پیاری سی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے . فلک اور سارہ نے اپنی بیٹی کا نام الیانہ رکھا ہے جس شوبز شخصیات نے بھی بہت پیار بھیجا ہے اور اس بچی کو تحائف سے بھی نوازا ہے .

آج جانتے ہیں کہ کس کس نے الیانہ فلک کو تحفے میں کیا کیا دیا ہے . ندا یاسر: سارہ خان اور فلک کے ہاں بیٹی کی پیدائش کا سن کر ندا یاسر فوری ننھی مہمان کے لئے بہترین تحفہ لے کر پہنچیں . انہوں نے سارہ خان کے لئے دیسی گھی کی پنجیری اور ان کی بیٹی کے لئے دودھ کی بوتل، جوتے اور بچوں کے استعمال کی دیگر چیزیں دیں جو کہ بہت ہی خوبصورت نگینوں سے جڑی ہوئی تھیں اور اس کی قیمت 40 ہزار روپے بتائی جا رہی ہے . ایمن خان ایمن خان اپنی بیٹی عمل منیب کے ساتھ سارہ خان کے گھر پہنچیں انہوں نے سونے کے ٹاپس کے ساتھ دودھ کی بوتل لے کر گئیں جن کی قیمت 1 لاکھ بتائی جا رہی ہے . منال خان: منال خان حال ہی میں شادی کے بعد ہنی مون پر گئیں تھیں انہوں نے سارہ اور فلک کی ننھی پری کے لئے خوبصورت سے جوتے اور مِنی پلم تحفے میں دیا جس کی قیمت 80 ہزار ہے . یمنیٰ زیدی: یمنیٰ زیدی آج کل لکس اسٹائل ایوارڈ میں مصروف تھیں لیکن انہوں نے سارہ خان کی بیٹی کے لئے بہت ہی خوبصورت کپڑے اور کھلونے بھیجے جن کی قیمت 50 ہزار کے قریب بتائی گئی ہے . . .

متعلقہ خبریں