گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا جس کی شکایت کمیٹی میں بھی کی . کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا کہ کس کا بندہ ہے . کمیٹی میں بلاول بھٹو، خورشید شاہ، اعظم نذیر تارڑ سب تھے . لیکن ہم حق پر ہیں، یہ غلط راستے پر ہیں . یہ لوگ ہماری کنپٹی پہ بندوق رکھ کر ترامیم کروانا چاہتے ہیں ایسا نہیں ہوگا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ یہ لوگ جو ترامیم کرنا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہیں . ان کے پاس نمبرز پورے نہیں، یہ کیسے ترامیم کرسکتے ہیں .
متعلقہ خبریں