عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا! نوٹیفکیشن جاری
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کووِڈ ایمرجنسی میں خدمات فراہم کرنے والے اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔
