گوادر سے دو بلوچ طالب علم لاپتہ


گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر سے دو بلوچ طالب علم لاپتہ ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے دشت ڈورو سےسے دو بلوچ طالب علم لاپتہ ہو گئے ہیں ، اس حوالے سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں کہا کہ گوادر سے دو بلوچ طلباء موسیٰ خالق داد اور سمیر مجید 22 ستمبر کو دشت ڈورو چیک پوسٹ گوادر سے اس وقت لاپتہ کر دیا گیاجب وہ دونوں گوادر سے کپکپار جا رہے تھے۔